WEBVTT

00:00:00.000 --> 00:00:03.629
بہت سے سائنسی شعبوں (جیسے بایو انفارمیٹکس، طبی امیجنگ، اور فلکیات) میں

00:00:03.629 --> 00:00:06.299
ڈیٹا کی بڑی مقدار کا تجزیہ کیا جانے کی ضرورت ہے.

00:00:06.299 --> 00:00:10.769
اس میں مختلف ٹولز سے بڑے پیمانے پر اور بار بار عمل کو شامل کیا جاتا ہے -

00:00:10.769 --> 00:00:15.240
جسے ورکفلو کہتے ھیں۔

00:00:15.240 --> 00:00:18.930
ان مختلف ٹولز کے زریعے ڈیٹا کو خود سے چلانے اور نتائج کو ہم آہنگ بنانے کے لئے

00:00:18.930 --> 00:00:21.949
مختلف شکل میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ھے، جس میں بہت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔

00:00:21.949 --> 00:00:26.130
ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام) کو اس مسعلے کو ختم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

00:00:26.130 --> 00:00:30.090
تاکے ورکفلوز کو باضابطہ طور پر بنایا جا سکے اور ایسا ڈھانچا بھی مہیا لیا جائے، جس سے ان ورکفلوز کی نگرانی

00:00:30.090 --> 00:00:34.290
اور عملدرآمد بھی گیا جا سکے. اس طرح سے ورکفلوز کے رسمی اظہار سے

00:00:34.290 --> 00:00:38.399
ساءنسدان ان کو آسانی سے اشتراک اور دوبارہ استعمال کر سکتے ھیں۔ اہم طور پر ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام)

00:00:38.399 --> 00:00:43.110
کو کمپیوٹیشن کے شاءع نتاءج کی تصدیق کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ھے۔ البتہ بہت سے طریقوں سے

00:00:43.110 --> 00:00:46.579
ورکفلوز کو بنایا جا سکتا ھے، جو کہ اس کام میں رکاوٹ ہے۔

00:00:46.579 --> 00:00:50.399
فیالحال کوئ سو کے قریب ورکفلو مےنیجمنٹ سیسٹم (ورکفلو کے نظام کا انتظام) موجود ھیں

00:00:50.399 --> 00:00:55.020
جن کے درمیان کوئی انٹرآپربلٹی نہیں۔ چنانچہ اس بات کی ضرورت پیدا ہوتی ھے کہ

00:00:55.020 --> 00:00:58.469
کوئی معیار بنایا جئے اور اسی لئے عام ورکفلو زبان کو بنایا گیا:

00:00:58.469 --> 00:01:02.430
ایک ایسا کھلا (اوپن) معیار جسے ورکفلوز اور ٹولز کو یامل ساختہ ٹیکسٹ فاءلوں

00:01:02.430 --> 00:01:05.539
کی صورت میں بنایا جا سکتا ھے۔
